ترک فرسٹ لیڈی امینہ ایردوان کی نیٹو سیکرٹری جنرل کی اہلیہ سے ملاقات

یہ دورہ انہیں ہمارے ملک کو قریب سے جاننے کا وسیلہ ثابت ہوا  ہے

1902478
ترک فرسٹ لیڈی امینہ ایردوان کی نیٹو سیکرٹری جنرل کی اہلیہ سے ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان کی اہلیہ امینہ  ایردوان نے نیٹو کے سیکرٹری جنرل ینز اسٹولٹن برگ اور ان کی اہلیہ انگرڈ شولروڈ  سے  ملاقات کی۔

امینہ  ایردوان نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ"ہم نیٹو کے سیکرٹری جنرل ینز اسٹولٹن برگ اور ان کی معزز اہلیہ، میری دوست انگرڈ شولرڈ سے استنبول میں مل کر بہت خوش ہوئے۔ مجھے یقین ہے کہ یہ دورہ انہیں ہمارے ملک کو قریب سے جاننے کا وسیلہ ثابت ہوا  ہے  اور میں  دوبارہ ملاقات کی تمنا کرتی ہوں۔"



متعللقہ خبریں