پی کےکے کے ایک دہشت گرد کو الجزائر سے ترکیہ لایا گیا

بتایا گیا ہے کہ  اس دہشتگرد کو ایک  خصوصی ٹیم   کے ذریعے ترکیہ لایا گیا  جو کہ سال 2016 میں تنظیم میں شامل ہو کر شام مِں تخریب کاریاں کرتا تھا

1900546
پی کےکے کے ایک  دہشت گرد کو الجزائر سے ترکیہ لایا گیا

 ترک امور داخلہ کی کوششوں سے پی کےکے کے ایک دہشتگرد کو خصوصی ٹیم کے ذریعے الجزائر سے ترکیہ لایا گیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ  اس دہشتگرد کو ایک  خصوصی ٹیم   کے ذریعے ترکیہ لایا گیا  جو کہ سال 2016 میں تنظیم میں شامل ہونے کے بعد شام میں تخریب کاریاں کرتا تھا۔

 دوسری جانب ، ضلع مُش کی پولیس نے قائل کرتے ہوئے ایک دہشتگرد کو مزید ہتھیار ڈالنے پر مجبور کر دیا  اس طرح سے قانو کے حوالے ہونے والے دہشتگردوں کی  تعداد 107 ہو چکی ہے۔

 

 

 



متعللقہ خبریں