شمالی عراق میں آپریشن 4 دہشتگرد ہلاک
ترک امور دفاع کے مطابق، ہمارے فوجیوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا،بہادر ترک فوج نے شمالی عراق میں جاری پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے
1892259
![شمالی عراق میں آپریشن 4 دہشتگرد ہلاک](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/51e9/1b0a/2ce7/6336e4ad48343.jpg?time=1718876941)
شمالی عراق میں پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے 4 دہشت گرد مارے گئے۔
ترک امور دفاع کے مطابق، ہمارے فوجیوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا،بہادر ترک فوج نے شمالی عراق میں جاری پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
متعللقہ خبریں
![وزارتِ خارجہ کے ترجمان اونجو کے چے لی کی فینر یونانی پیٹریاارک بارتھولومیوس ملاقات کی تردید](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/7349/36a1/9972/65fd850e363e8.jpg?time=1718876941)
وزارتِ خارجہ کے ترجمان اونجو کے چے لی کی فینر یونانی پیٹریاارک بارتھولومیوس ملاقات کی تردید
Öncü Keçeli نے یوکرین امن سربراہی اجلاس کے بارے میں کچھ خبروں کے بارے میں سوال کا تحریری جواب دیا
![صدر رجب طیب ایردوان کی صدر الہام علی ایف سے عید پر ملاقات](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/7680/6199/8634/6673c85490891.jpg?time=1718876941)
صدر رجب طیب ایردوان کی صدر الہام علی ایف سے عید پر ملاقات
صدر ایردوان، جنہوں نے اپنی چھٹیاں موعلا کے ضلع مارمارس میں گزاریں، ہیلی کاپٹر کے ذریعے بودرم پہنچے