ترک مسلح افواج نے شمالی شام میں 5 دہشت گردوں کو غیر فعال کردیا

وزارت قومی دفاع کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردی اور دہشت گردوں  کو کہیں بھی  نپنے کی کوئی جگہ نہیں ہے۔ ترک مسلح افواج نے PKK/YPG کے 5 دہشت گردوں کو  غیر  فعال  کر دیا

1876873
ترک مسلح افواج نے شمالی شام میں 5 دہشت گردوں کو غیر فعال کردیا

شمالی شام میں فرات شیلڈ اور   چشمہ امن  کے علاقوں میں فائرنگ کرکے  ہراساں کرنے  والے PKK/YPG کے 5 دہشت گرد وں  کو   غیر فعال   کر دیا گیا ہے ۔

وزارت قومی دفاع کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردی اور دہشت گردوں  کو کہیں بھی  نپنے کی کوئی جگہ نہیں ہے۔ ترک مسلح افواج نے PKK/YPG کے 5 دہشت گردوں کو  غیر  فعال  کر دیا ۔



متعللقہ خبریں