شمالی عراق میں آپریشن 3 دہشتگرد ہلاک

شمالی عراق میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے 3 دہشت گرد مارے گئے

1875246
شمالی عراق میں آپریشن 3 دہشتگرد ہلاک

 شمالی عراق میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے 3 دہشت گرد مارے گئے۔

 ترک امور دفاع کے مطابق،دہشتگردوں کے لیے اس وقت عراق اور شام کا شمالی  علاقہ پناہ گاہوں میں بدل چکا ہے۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ  ترک مسلح افواج دہشتگردی کی جڑ  کو اکھاڑنے کا تہیہ کیے ہوئے ہے ۔

 یاد رہے کہ  17 اپریل کو شمالی عراق میں پی کےکے کے خلاف پنجہ کلید آپریشن شروع کیا گیا  تھا۔



متعللقہ خبریں