یونانی حملوں کے خلاف عظیم مزاحمت،صدر کا پیغام

صدر نے اپنی ٹویٹ  میں بتایا کہ  یونانی حملوں کے خلاف  ترک بہادر قوم نے جس طرح اپنی آزادی و خود مختاری کا تحفظ کیا ہے  اس کی  یک صد سالہ  سالگرہ  کے موقع پر میں غازی مصطفی کمال  سمیت اس مزاحمت میں شامل تمام شہدا اور غازیوں کو سلام پیش کرتا ہوں

1872915
یونانی حملوں کے خلاف عظیم مزاحمت،صدر کا پیغام

صدر رجب طیب ایردوان  نے  یونانی حملوں کے خلاف  عظیم مزاحمت کی یک صد سالہ سالگرہ پر ترک شہدا اور غازیوں کو یاد کیا ہے۔

 صدر نے اپنی ٹویٹ  میں بتایا کہ  یونانی حملوں کے خلاف  ترک بہادر قوم نے جس طرح اپنی آزادی و خود مختاری کا تحفظ کیا ہے  اس کی  یک صد سالہ  سالگرہ  کے موقع پر میں غازی مصطفی کمال  سمیت اس مزاحمت میں شامل تمام شہدا اور غازیوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔

 



متعللقہ خبریں