ترکی: ضلع باتمان میں آپریشن،پی کےکے کے 2 دہشتگرد ہلاک

ترک ضلع باتمان کے قریب علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے دو دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا

1865308
ترکی: ضلع باتمان میں آپریشن،پی کےکے کے 2 دہشتگرد ہلاک

ترک ضلع باتمان کے قریب علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے دو دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ۔

 ضلعی انتظامیہ کے مطابق، جینڈرمیری کی ٹیم نے  ضلع میں  آپریشن  کیا ۔

اس آپریشن کے نتیجےمیں پی کےکے کے دو دہشتگرد  ہلاک کر دیئے گئے۔

 



متعللقہ خبریں