عبد الحمیدخان ڈرلنگ جہاز 9 اگست کو مرسین سے اپنے مشن کو روانہ ہوگا: فاتح دونمیز
ایک ٹیلی ویژن پروگرام پر تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عبدالحمید خان ڈرلنگ جہاز 9 اگست کو مرسین سے اپنے پہلے مشن کے لیے روانہ ہوگا
1859925

توانائی اور قدرتی وسائل کے وزیر، فاتح دونمیز نے کہا کہ عبد الحمیدخان ڈرلنگ جہاز 9 اگست کو مرسین سے اپنے پہلے مشن کے لیے روانہ کیا جائے گا۔
ایک ٹیلی ویژن پروگرام پر تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عبدالحمید خان ڈرلنگ جہاز 9 اگست کو مرسین سے اپنے پہلے مشن کے لیے روانہ ہوگا۔
اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے بارے میں سوال کا جواب دیتے ہوئے دونمیز نے کہا کہ اسرائیل کی نئی حکومت کے ساتھ مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے، اسرائیل کی وزارت توانائی کے ساتھ ہمارے رابطے جاری ہیں۔ مثبت تعلقات ہیں۔ ہم اپنی پہلی فرصت میں اسرائیل کا دورے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔
متعللقہ خبریں

ترک صدارتی محکمہ اطلاعات نے اسرائیلی پراپیگنڈا کا پردہ ایک بار پھر چاک کر دیا
راست میں لیے گئے فلسطینیوں اور ان کے حراستی مقام کے حوالے سے تحقیقات کی گئی ہیں