ریڈ بلٹں سے مظلوب دہشت گرد کو غیر فعال کردیا گیا

وزیر داخلہ  سوئیلو نے کہا ہے کہ ہم ایک طویل عرصے سے [دہشت گرد] کے پیچھے تھے۔ پولیس انٹیلی جنس اور دیار باقر پولیس کی کامیاب کارروائی سے جینڈا مری  کی  جانب سے  کاری ضرب لگائی گئی

1856064
ریڈ بلٹں سے مظلوب  دہشت گرد کو غیر فعال کردیا گیا

 انٹرنیشنل پولیس آرگنائزیشن (انٹرپول)  کی جانب سے  ریڈ بلٹن  کے  ساتھ مطلوب اور وزارت داخلہ کی طرف سے "دہشت گردی کی مطلوب فہرست" کے نارنجی زمرے میں  موجود دہشت گرد نجاتی اتکو جس کاکوڈ نام عزت کینڈل،  کو  غیر فعال کردیا گیا ہے۔

وزیر داخلہ سلیمان سویئلو نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر  کہا ہے کہ نجاتی اتکو  جس کا کوڈ نام ، عزت  کینڈل جو ریڈ بلیٹن کے ساتھ مطلوب تھا "دہشت گردی کی مطلوب فہرست" کے نارنجی زمرے میں  موجود دہشت گرد نجاتی اتکو جس کاکوڈ نام عزت کینڈل،  کو  سیکورٹی انٹیلی جنس یونٹ اور دیار باقر پولیس ڈیپارٹمنٹ کے آپریشن کے نتیجے میں  غیر فعال  کردیا گیا ہے۔

وزیر داخلہ  سوئیلو نے کہا ہے کہ ہم ایک طویل عرصے سے [دہشت گرد] کے پیچھے تھے۔ پولیس انٹیلی جنس اور دیار باقر پولیس کی کامیاب کارروائی سے جینڈا مری  کی  جانب سے  کاری ضرب لگائی گئی۔

انہوں نے کہا کہ  بہت سے واقعات کا مرتکب، عزت کینڈل کو  سیکورٹی انٹیلی جنس یونٹ اور دیار باقر پولیس ڈیپارٹمنٹ کے آپریشن کے نتیجے میں  غیر فعال  کردیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں