وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو کا یوکرین کے وزیر خارجہ دیمترو کولیبا  سے ٹیلی فونک رابطہ

وزارت خارجہ کی طرف سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق، چاووش اولو نے اپنے یوکرینی ہم منصب کولیبا کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے

1850493
وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو کا یوکرین کے وزیر خارجہ دیمترو کولیبا  سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو  نے یوکرین کے وزیر خارجہ دیمترو کولیبا  سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔

وزارت خارجہ کی طرف سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق، چاووش اولو نے اپنے یوکرینی ہم منصب کولیبا کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔

بات چیت کے بارے میں  کوئی  معلومات شیئر نہیں کی  گئی ہیں۔



متعللقہ خبریں