نائب صدر فواد اوکتائے کی برطانوی وزیر خارجہ لز ٹرس سے ملاقات

نائب صدارتی دفتر سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ شب صدارتی کمپلیکس میں ہونے والی ملاقات میں دو طرفہ اور کثیر الجہتی سطح پر مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

1847239
نائب صدر فواد اوکتائے کی برطانوی وزیر خارجہ لز ٹرس سے ملاقات

نائب صدر فواد اوکتائے  نے دارالحکومت انقرہ آنے والی برطانوی وزیر خارجہ لز ٹرس سے ملاقات کی ہے۔

نائب صدارتی دفتر سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ شب صدارتی کمپلیکس میں ہونے والی ملاقات میں دو طرفہ اور کثیر الجہتی سطح پر مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ٹرس کی میزبانی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اوکتاے نے کہا کہ یہ ملاقات ہر شعبے میں تعلقات کو مزید فروغ دینے  کا باعث بنے گی۔



متعللقہ خبریں