ترکی: PKK کے 5 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا

عراق کے شمال میں کامیابی سے جاری پنجہ۔کلید آپریشن کے علاقے میں PKK کے 5 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے: ترکی وزارت دفاع

1840972
ترکی: PKK کے 5 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا

عراق کے شمال میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 5 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔

ترکی وزارت دفاع کے جاری کردہ  بیان کے مطابق عراق کے شمال میں کامیابی سے جاری پنجہ۔کلید آپریشن کے علاقے میں PKK کے 5 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردی اور دہشت گردوں کے خلاف جدو جہد موئثر اور مصّمم شکل میں جاری رہے گی۔



متعللقہ خبریں