ترکی۔رومانیہ۔پولینڈ سہ رکنی وزرائے خارجہ اجلاس

بیان میں بتایا گیا ہے کہ  اجلاس میں یوکرین کی صورت حال  اور نیٹو میڈریڈ  کانفرنس  کا جائزہ لینے سمیت دیگر علاقائی  مسائل پر بھی مشاورت کی جائے گی

1833013
ترکی۔رومانیہ۔پولینڈ سہ رکنی وزرائے خارجہ اجلاس

ترکی۔رومانیہ  ۔پولینڈ سہ رکنی وزرائے خارجہ کا 10 واں اجلاس کل سے استنبول میں شروع ہو رہا ہے۔

 ترک امور خارجہ  کے مطابق، اس اجلاس کی صدارت وزیر خارجہ مولود چاوش اولو کریں گے۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ  اجلاس میں یوکرین کی صورت حال  اور نیٹو میڈریڈ  کانفرنس  کا جائزہ لینے سمیت دیگر علاقائی  مسائل پر بھی مشاورت کی جائے گی ۔

اس اجلاس کے وسیلے سے چاوش اولو اپنے رومانئین اور پولش ہم منصبوں سے بھی تفصیلی ملاقاتیں کریں گے۔

 



متعللقہ خبریں