وزیر خارجہ مولود چاوش اولو کا سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان سے ٹیلی فونک رابطہ

وزارت کی معلومات کے مطابق چاوش اولو اور ان کے سعودی عرب کے ہم منصب نے ملاقات کے دوران دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا

1831287
وزیر خارجہ مولود چاوش اولو کا سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔

وزارت کی معلومات کے مطابق چاوش اولو اور ان کے سعودی عرب کے ہم منصب نے ملاقات کے دوران دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔



متعللقہ خبریں