صدر رجب طیب ایردوان کا سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس کو شرفِ ملاقات

دارالحکومت انقرہ میں صدارتی کمپلیکس میں ہونے والے استقبالیہ کی کوریج  کی پریس یکو اجازت نہیں دی گئی ہے

1817853
صدر رجب طیب ایردوان کا سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس کو شرفِ ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس کو شرفِ ملاقات بخشا ہے۔

دارالحکومت انقرہ میں صدارتی کمپلیکس میں ہونے والے استقبالیہ کی کوریج  کی پریس یکو اجازت نہیں دی گئی ہے۔

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان کے دفتر سے جاری کردہ تحریری بیان میں اعلان کیا گیا ہے کہ گوٹیریس کے دورہ انقرہ کے بعد وہ 28 اپریل کو روس کے دارالحکومت ماسکو میں روسی صدر ولادیمیر پوتن اور یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سے ملاقات کریں گے۔ .

روسی فوجیوں نے 24 فروری کو یوکرین پر حملہ کیا۔



متعللقہ خبریں