ترک وزیر دفاع کی امریکی ہم منصب سے ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال

اس ملاقات میں روس کے یوکرین پر حملوں سمیت دو طرفہ اور علاقائی سلامتی کے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا

1797325
ترک وزیر دفاع کی امریکی ہم منصب سے ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال

 ترک وزیر دفاع خلوصی آقار نے امریکی ہم منصب لائیڈ جیمز آسٹن سےبات چیت کی ہے۔

 خلوصی آقار نے نیٹو دفاعی وزرا کے اجلاس کے تحت  نیٹو ہیڈ کوارٹر میں یہ ملاقات کی ۔

اس ملاقات میں روس کے یوکرین پر حملوں سمیت دو طرفہ اور علاقائی سلامتی کے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ دفاعی صنعت اور عسکری تربیت میں فروغ کی اہمیت بھی اجاگر کی گئی۔

 



متعللقہ خبریں