یونانی وزیراعظم صدر ایردوان سے ملاقات کریں گے

صدارتی شعبہ اطلاعات کے مطابق،یہ ملاقات آج استنبول میں ہوگی جس میں دو طرفہ تعلقات کے علاوہ علاقائی و عالمی صورت حال اور روس۔یوکرین بحران پرغور کیا جائے گا

1794541
یونانی وزیراعظم صدر ایردوان سے ملاقات کریں گے

صدر رجب طیب ایردوان  یونانی وزیراعظم کریا کوس میچوتاکس  کے ساتھ روس۔یوکرین بحران پر بات چیت کریں گے۔

صدارتی شعبہ اطلاعات کے مطابق،یہ ملاقات آج استنبول میں ہوگی جس میں دو طرفہ تعلقات کے علاوہ علاقائی و عالمی صورت حال اور روس۔یوکرین بحران پرغور کیا جائے گا۔

میچو تاکس صدر ایردوان سے قبل فینیر یونانی پیٹرک خانے میں منعقدہ خصوصی عبادت میں بھی شریک ہونگے۔

 

 



متعللقہ خبریں