شمالی شام:ترک کمانڈوز کی کاروائی،5 دہشتگرد ہلاک

شام میں چشمہ امن اور فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقوں میں تخریب کاری کی تیاریوں میں مصروف پی کے کے کے پانچ دہشتگرد مارے گئے

1790541
شمالی شام:ترک کمانڈوز کی کاروائی،5 دہشتگرد ہلاک

 شام میں چشمہ امن اور فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقوں میں تخریب کاری کی تیاریوں میں مصروف پی کے کے کے پانچ دہشتگرد مارے گئے۔

 ترک وزارت دفاع کے مطابق، ترک مسلح افواج   کے متعلقہ علاقوں میں کامیاب آپریشنز کے دوران پی کے کے کے پانچ دہشتگرد ہلاک کیے گئے۔

 



متعللقہ خبریں