یونانی عناصر کی طرف سے ترکی دھکیلے جانے والے غیر قانونی تارکین وطن کو زندہ بچالیا گیا

غیر قانونی تارکین وطن کے آیوالک کے علاقے  آلتین اووہ    کے علاقے  آلتین اووہ   میں غیر قانونیتارکین وطن کے موجود ہونے کی اطلاع پر   کوسٹ گارڈ کمانڈ کی ٹیموں نے کارروائی کی

1782772
یونانی عناصر کی طرف سے ترکی دھکیلے جانے والے غیر قانونی تارکین وطن کو زندہ بچالیا گیا

بالیک ایسر کے علاقے  آیوالک میں یونانی عناصر کی طرف سے ترکی کے علاقائی پانیوں میں واپس دھکیلے گئے 58 غیر قانونی تارکین وطن کو زندہ بچالیا گیا ہے۔

غیر قانونی تارکین وطن کے آیوالک کے علاقے  آلتین اووہ    کے علاقے  آلتین اووہ   میں غیر قانونیتارکین وطن کے موجود ہونے کی اطلاع پر   کوسٹ گارڈ کمانڈ کی ٹیموں نے کارروائی کی۔

علاقے جانے والی ٹیموں نے ربڑ کی تین الگ کشتیوں میں یونانی عناصر  کی جانب سے ترکی  کے علاقائی پانیوں میں واپس دھکیلنے پر 58 غیر قانونی تارکین وطن کو زندہ  بچالیا۔

تارکین وطن کو خوراک، مشروبات، کپڑے اور طبی سامان جیسی انسانی امداد فراہم کی گئی۔

بازیاب کرائے گئے 58 غیر قانونی تارکین کو طریقہ کار کے بعد صوبائی ڈائریکٹوریٹ آف مائیگریشن مینجمنٹ کے حوالے کر دیا گیا۔



متعللقہ خبریں