نائب صدر فواد اوکتائے کی شمالی قبرصی  ترک جمہوریہ کے وزیر اعظم فائز سو جو اولو   سے ملاقات

دونوں رہنماوعں کے درمیان یہ ملاقازت دارالحکومت انقرہ میں صدارتی کمپلیکس میں  ہوئی ، اس ملاقات کے موقع پر پریس کو کوریج کی اجازت نہیں تھی

1761451
نائب صدر فواد اوکتائے کی شمالی قبرصی  ترک جمہوریہ کے وزیر اعظم فائز سو جو اولو   سے ملاقات

 

نائب صدر فواد اوکتائے نےشمالی قبرصی  ترک جمہوریہ کے وزیر اعظم فائز سو جو اولو  کو شرفِ ملاقات بخشا ہے۔

دونوں رہنماوعں کے درمیان یہ ملاقازت دارالحکومت انقرہ میں صدارتی کمپلیکس میں  ہوئی ، اس ملاقات کے موقع پر پریس کو کوریج کی اجازت نہیں تھی۔



متعللقہ خبریں