ترک وزیر خارجہ کی قطری وزیرِ خارجہ سے ملاقات

مذاکرات  میں ، افغانستان  اور قازقستان  کی تازہ صورتحال پر غور کیا گیا

1759901
ترک وزیر خارجہ کی قطری وزیرِ خارجہ سے ملاقات

وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو  نے قطری  ہم منصب  شیخ بن عبدالرحمان  الا ثانی  سے  مذاکرات کیے۔

دفترِ خارجہ سے جاری کردہ معلومات کے مطابق  چاوش اولو نے قطری   نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ الا ثانی   سے کل  ٹیلی فون پر بات چیت کی۔

مذاکرات  میں ، افغانستان  اور قازقستان  کی تازہ صورتحال پر غور کیا گیا۔



متعللقہ خبریں