ترکی:3 ترک فوجیوں کی شہادت،جوابی کاروائی میں 12 دہشتگرد ہلاک

ترک ضلع شانلی عرفا کے قصبے اقچا قلعہ  کے سرحدی علاقے میں تین ترک فوجی شہید ہو گئے جسکے بعد  دہشتگرد تنظیم  پی کےکے کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا جس میں بارہ دہشتگرد مارے گئے

1759483
ترکی:3 ترک فوجیوں کی شہادت،جوابی کاروائی میں 12 دہشتگرد ہلاک

ترک ضلع شانلی عرفا کے قصبے اقچا قلعہ  کے سرحدی علاقے میں تین ترک فوجی شہید ہو گئے جسکے بعد  دہشتگرد تنظیم  پی کےکے کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا جس میں بارہ دہشتگرد مارے گئے۔

 ترک وزارت دفاع کے مطابق، علاقے میں دہشتگردوں کے خلاف آپریش جاری ہے،شہدائے ملت کا خون رائیگاں نہیں جائے گا جبکہ ہم شہید فوجیوں کے لیے دعائے مغفرت اور ان کے لواحقین اور ورثا کےلیے صبر جمیل کی دعا کرتے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں