ترک وزیر خارجہ کی سوڈانی وزیر اعظم سے ٹیلی فونک ملاقات

چاوش اولو  نے حمدوق سے بات چیت میں سوڈان  میں در پیش بحران پر مصالحتی حل   پر اپنے اطمینان کا اظہار کیا

1738036
ترک وزیر خارجہ کی سوڈانی وزیر اعظم سے ٹیلی فونک ملاقات

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو  نے سوڈانی وزیر اعظم عبداللہ حمدوق سے ٹیلی فونک بات چیت کی۔

چاوش اولو  نے حمدوق سے بات چیت میں سوڈان  میں در پیش بحران پر مصالحتی حل   پر اپنے اطمینان کا اظہار کیا اورکہا کہ ترکی سوڈان  میں جمہوری دور کی بحالی کے سلسلے کی حمایت کرتا ہے۔

 



متعللقہ خبریں