عراق اور شام میں کاروائی،5 دہشت گرد ہلاک

ترک وزارت دفاع  نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ  عراق کے پنجہ شیمشیک اور پنجہ شیر نامی آپریشنز کے تحت  علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے دوجبکہ شام میں  چشمہ امن کے حامل علاقے میں 2 اور شاخ زیتون آپریشن کے حامل علاقے میں 1 دہشتگرد ہلاک کر دیا

1727461
عراق اور شام میں کاروائی،5 دہشت گرد ہلاک

 عراق اور شمالی علاقوں  میں گزشتہ روز 5 دہشت گردوں کا ہلاک کر دیا گیا ۔

 ترک وزارت دفاع  نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ  عراق کے پنجہ شیمشیک اور پنجہ شیر نامی آپریشنز کے تحت  علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے دوجبکہ شام میں  چشمہ امن کے حامل علاقے میں 2 اور شاخ زیتون آپریشن کے حامل علاقے میں 1 دہشتگرد ہلاک کر دیا ۔

دریں اثنا، وزارت داخلہ نے بتایا ہے کہ  پی کےکے سے فرار ہونے والے 4 دہشتگردوں بھی ہتھیار ڈال دیئے ہیں۔

بتایا گیا ہے کہ  اس سال اب تک 117 دہشتگرد ہتھیار ڈال چکے ہیں۔

 

 



متعللقہ خبریں