شمالی عراق میں تین دہشت گرد جہنم واصل

دہشت گردوں کے مکمل طور پر صفائے تک  یہ کاروائیاں جاری رہیں گی، ترک وزارت دفاع

1717147
شمالی عراق میں تین دہشت گرد جہنم واصل

شمالی عراق  میں PKKکے تین دہشت گردوں کو ناکارہ بنا دیا گیا ہے۔

ترک وزارت ِ دفاع  نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ  شمالی عراق کے علاقے آواشین میں تعین کردہ  دہشت گرد تنظیم   PKK کے تین کارندوں کو فضائی کاروائی کرتے ہوئے    بے بس کر دیا گیا ہے۔

بیان میں  کہا گیا ہے کہ  دہشت گردوں کے مکمل طور پر صفائے تک  یہ کاروائیاں جاری رہیں گی۔

 



متعللقہ خبریں