ہم صدر ایردوان کے دورے کی تیاریوں میں ہیں:کریملن

کریملن  ترجمان دیمیتری پیسکوف نے صحافیوں سے بات کرتےہوئے کہا کہ  ہم صدر ایردوان کے دورے کی تیاریوں میں مصروف ہیں، اس دورے میں  دو طرفہ تعلقات کے جامع پہلووں کا جائزہ لیا جائے گا

1708199
ہم صدر ایردوان کے دورے کی تیاریوں میں ہیں:کریملن

روس صدر ایردوان کے دورے کی تیاریوں میں مصروف ہے ۔

 کریملن  ترجمان دیمیتری پیسکوف نے صحافیوں سے بات کرتےہوئے کہا کہ  ہم صدر ایردوان کے دورے کی تیاریوں میں مصروف ہیں، اس دورے میں  دو طرفہ تعلقات کے جامع پہلووں کا جائزہ لیا جائے گا۔

 پیسکوف نے بتایا کہ اس دورے کے دوران  دونوں صدور شام اور دیگر علاقائی مسائل پر بات کریں گے۔

 



متعللقہ خبریں