ترکی میں آپریشن،5 دہشتگرد ہلاک

ترک امور داخلہ کے مطابق،  حفاظتی اداروں نے پرواری کے دیہی علاقوں میں پی کےکے کے پانچ دہشت گردوں کا پتپ چلایا جس انہیں ایک ڈرون حملے میں ہلاک کر دیا گیا

1707700
ترکی میں آپریشن،5 دہشتگرد ہلاک

ترک ضلع سیرت کے علاقے پرواری میں پی کےکے کے پانچ دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔

 ترک امور داخلہ کے مطابق،  حفاظتی اداروں نے پرواری کے دیہی علاقوں میں پی کےکے کے پانچ دہشت گردوں کا پتہ چلایا  جنہیں ایک ڈرون حملے میں ہلاک کر دیا گیا ۔

 



متعللقہ خبریں