ترک وزیر خارجہ کی ہسپانوی وزیر خارجہ سے بات چیت

چاوش اولو نے یورپی یونین سول ڈیفنس  میکانزم  کے دائرہ کار میں  ترکی کو فراہم کردہ امداد پر اسپین کا شکریہ ادا کیا

1684046
ترک وزیر خارجہ کی ہسپانوی وزیر خارجہ سے بات چیت

وزیرِ خارجہ میولود چاوش اولو  نے ہسپانوی خارجی امور ، یورپی یونین اور باہمی تعاون کے وزیر ہوز مینول  الاباریس  کے ساتھ  ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔

چاوش اولو  نے اس دوران یورپی یونین سول ڈیفنس  میکانزم  کے دائرہ کار میں  ترکی کو فراہم کردہ امداد پر اسپین کا شکریہ ادا کیا ۔

یاد رہے کہ اسپین  نے آگ بجھانے  کے لیے استعمال  کئے جانے والے دو طیاروں کو ترکی روانہ  کرنے کا اعلان کیا تھا۔

 



متعللقہ خبریں