استنبول صبیحہ گیوکچن ہوائی اڈے کو 88 لاکھ مسافروں کی آمد

گزشتہ سال کے مقابلے میں امسال پہلے 6 ماہ میں 17 فیصد اضافے کا مشاہدہ ہوا ہے

1670912
استنبول صبیحہ گیوکچن ہوائی اڈے  کو 88 لاکھ مسافروں کی آمد

استنبول صبیحہ گیوکچن ہوائی اڈے پر 22 لاکھ  مسافروں کی آمدورفت ہوئی  ہے۔

ہوائی اڈے  سے 6 ماہ میں 88 لاکھ 57 ہزار مسافروں نے  استفادہ کیا ہے۔

جن میں سے 62 لاکھ  نے اندرون ملک جبکہ 26 لاکھ نے بیرون ملک سفر کیا ہے۔ ماہ جون میں یہ تعداد 6 لاکھ 31 ہزار اور 4 لاکھ 81 ہزار تک رہی ہے۔

جس کے مطابق  گزشتہ سال کے مقابلے میں امسال پہلے 6 ماہ میں 17 فیصد اضافے کا مشاہدہ ہوا ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں