شامی پناہ گزینوں کی عید کے موقع پر اپنے گھروں کو واپسی

عید کے تہوار کو اپنے ملک شام میں گزارنے کے خواہاں  شامی باشندوں نے  صبح سویرے ہ۹ی سرحدی چوکی عبور کرنا شروع کردیا ہے۔

1670782
شامی پناہ گزینوں کی عید کے موقع پر اپنے گھروں  کو واپسی

ترکی  میں پناہ گزین  شامی باشندوں نے عید الاضحی کی وجہ سے (جو 20 جولائی کو شروع ہوگا) ، حطائے   کےضلع ریحانہ ضلع میں جلوہ گیوزہ  سرحدی چوکی سے  شام داخل ہونا شروع کردیا ہے۔  

عید کے تہوار کو اپنے ملک شام میں گزارنے کے خواہاں  شامی باشندوں نے  صبح سویرے ہ۹ی سرحدی چوکی عبور کرنا شروع کردیا ہے۔

شامی باشندوں کے اپنے ملک میں داخلے کے لئے پاسپورٹ ، رجسٹریشن سے قبل دستاویز ، عارضی تحفظ شناختی کارڈ یا غیر ملکی شناختی کارڈ مہیا کیا جاتا ہے۔

اطلاع کے مطابق  جلوہ گیوزہ  سرحدی چوکی پر   18 جون  تک  گزرنے کا عمل جاری رہے گا  جبکہ ترکی واپسی 31 دسمبر 2021 تک مکمل ہو سکتی ہے۔

متعللقہ خبریں