ترکی، ضلع چشمے کےکھلے سمندر سے 27 پناہ گزین بازیاب

پناہ گزینوں کو  یونانی عناصر نے   ملک میں داخلے سے روکنے  کے لیے  سمندر میں بے یارو مدد گار چھوڑ دیا تھا۔

1668732
ترکی، ضلع چشمے  کےکھلے سمندر سے 27 پناہ گزین بازیاب

ازمیر کی تحصیل چشمے کے  کھلے سمندر میں یونانی عناصر کی جانب سے ترک پانیوں کو دھکیلے جانے والے 26 پناہ گزینوں کو زندہ بچا لیا گیا۔

چشمے کے  کھلے سمندر میں ربٹر کی دو کشتیوں پر پناہ گزینوں کی  موجودگی کی اطلاع پانے پر  ساحلی سیکیورٹی قوتوں   نے کاروائی کی۔

ان پناہ گزینوں کو  یونانی عناصر نے   ملک میں داخلے سے روکنے  کے لیے  سمندر میں بے یارو مدد گار چھوڑ دیا تھا۔

مذکورہ پناہ گزینوں کو  ضروری کاروائی کے بعد ضلعی امیگریشن ڈائریکٹریٹ کے سپرد کر دیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں