ترکی: یونان میں داخلے کی کوشش کے دوران PKK کے دو دہشت گرد گرفتار

غیر قانونی طریقے سے یونان میں داخل ہونے کی کوشش کے دوران علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 2 دہشت گرد گرفتار کر لئے گئے

1668009
ترکی: یونان میں داخلے کی کوشش کے دوران PKK کے دو دہشت گرد گرفتار

غیر قانونی طریقے سے یونان میں داخل ہونے کی کوشش کے دوران علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 2 دہشت گرد گرفتار کر لئے گئے ہیں۔

ترکی وزارت دفاع کی طرف سے جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ " ضلع ایدرنے کی تحصیلوں اپسالا اور میریچ میں متعین سرحدی محافظوں نے غیر قانونی طریقے سے یونان جانے کی کوشش میں مصروف 2 افراد کا گرفتار کیا۔ تفتیش کے نتیجے میں مذکورہ 2 افراد دہشت گرد تنظیم کے رکن ثابت ہوئے ہیں"۔



متعللقہ خبریں