شمالی قبرصی ترک جمہوریہ میں داخلے کے لئے نیا شناختی کارڈ

ترک شہری 30 جون سے شمالی قبرصی ترک جمہوریہ جانے کے لئے نیا شناختی کارڈ استعمال کریں گے

1662094
شمالی قبرصی ترک جمہوریہ میں داخلے کے لئے نیا شناختی کارڈ

ترک شہری 30 جون سے شمالی قبرصی ترک جمہوریہ جانے کے لئے نیا شناختی کارڈ استعمال کریں گے۔

استنبول پولیس ڈائیریکٹریٹ  کے شعبہ  ائیر پورٹ  سے موصول معلومات کے مطابق 30 جون سے ترک شہریوں کے شمالی قبرصی ترک جمہوریہ میں داخلے کا سلسلہ 30 بند ہو جائے گا۔ مذکورہ تاریخ کے بعد شمالی قبرصی ترک جمہوریہ میں داخلے کے لئے نئے شناختی کارڈ کا استعمال شروع ہو جائے گا۔



متعللقہ خبریں