عالمی یوم پائلٹس  کے موقع پر صدر ایردوان کی پائلٹوں سے ملاقات اور یادگاری تصویر

استنبول سے دارالحکومت انقرہ پہنچنے پر پائلٹوں نےصدر  ایردوان کا استنبول ایئرپورٹ پر استقبال کیا۔ عالمی یوم پائلٹس  کے موقع پر انھیں مبارکباد پیش کرتے ہوئے  صدر ایردوان نے  ان کے ساتھ ایک یادگار تصویر  بھی کینچھوائی

1628663
عالمی یوم پائلٹس  کے موقع پر صدر ایردوان کی پائلٹوں سے ملاقات اور یادگاری تصویر

عالمی یوم پائلٹس  کے موقع پر صدر رجب طیب ایردوان نے پائلٹوں سے ملاقات کی ہے۔

استنبول سے دارالحکومت انقرہ پہنچنے پر پائلٹوں نےصدر  ایردوان کا استنبول ایئرپورٹ پر استقبال کیا۔

عالمی یوم پائلٹس  کے موقع پر انھیں مبارکباد پیش کرتے ہوئے  صدر ایردوان نے  ان کے ساتھ ایک یادگار تصویر  بھی کینچھوائی ۔

صدر ایردوان کے ہمراہ ان کی اہلیہ ایمنے ایردوان بھی موجودتھیں۔



متعللقہ خبریں