وزیر داخلہ سلیمان سویئلو کی لیبیا کے وزیر داخلہ خالد التجرانی  مازین سے  ملاقات

لیبیا کے وزیر اعظم حکومت قومی اتحاد ، سلطان عبدالحمیددبینی اور ان کا ہمراہیہ وفد جس میں وزیر داخلہ  ماذین  بھی شامل ہیں انقرہ میں وزارتِ داخلہ کا دورہ کیا

1619766
وزیر داخلہ سلیمان سویئلو کی لیبیا کے وزیر داخلہ خالد التجرانی  مازین سے  ملاقات

وزیر داخلہ سلیمان سویئلو نے  لیبیا کے وزیر داخلہ خالد التجرانی  مازین سے  ملاقات کی ہے۔

لیبیا کے وزیر اعظم حکومت قومی اتحاد ، سلطان عبدالحمیددبینی اور ان کا ہمراہیہ وفد جس میں وزیر داخلہ  ماذین  بھی شامل ہیں انقرہ میں وزارتِ داخلہ کا دورہ کیا۔

لیبیا میں قائم ہونے والی  نئی حکومت کے قیام اور اس کی کامیانی  کی وزیر داخلہ سیلمان سوئیلو  نے مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیر داخلہ سوئیلو نے اس یقین کا اظہار کیا کہ یہ مستقبل میں مضبوط اقدامات کے ساتھ ایک بہت ہی تعمیری مذاکرات ہوں گے۔

لیبیا کے وزیر داخلہ مازین نے ترکی اور لیبیا کے مابین طویل عرصے سے دوستی پر مبنی ہے سے آگاہ کرتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا۔

تصاویر کے بعد دونوں رہنبماوں کے درمیان بند کمرے میں مذاکرات شروع ہوئے

 

 

 

 



متعللقہ خبریں