ترک وزیر خارجہ کی مصری ہم منصب سے ٹیلی فون پر بات چیت

ماہ رمضان کی آمد پر  شکری کو مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار

1618595
ترک وزیر خارجہ کی مصری ہم منصب سے ٹیلی فون پر بات چیت

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے اپنے مصری ہم منصب سمیح شکری سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔

سفارتی حلقوں سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق چاوش اولو نے اس بات چیت میں ماہ رمضان کی آمد پر  شکری کو مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

 



متعللقہ خبریں