ترک صدر نے والی بال وومن ٹیم کی کھلاڑیوں کو شرف ملاقات بخشا

جانب ایردوان نے ترکی والی بال فیڈریشن کے ناظمین اور کھلاڑیوں کو تحفے بھی پیش کیے

1618517
ترک صدر نے والی بال وومن ٹیم کی کھلاڑیوں کو شرف ملاقات بخشا

صدر رجب طیب ایردوان نے کل  استنبول میں ترکی والی بال فیڈریشن کے منتظمین اور کھلاڑیوں کو شرفِ ملاقات بخشا۔

عالمی شہرت یافتہ والی بال پلیئر ناز آئدیمر  آک یول اور ایدا ایردم دُندار  نے والی بال کے شعبے میں  ترک صدر کے تعاون کا شکریہ ادا کیا۔

جانب ایردوان نے ترکی والی بال فیڈریشن کے ناظمین اور کھلاڑیوں کو تحفے بھی پیش کیے۔

دریں اثنا اس وفد میں شامل کیوبا کی شہری فنیر باہچے  والی بال کلب کی کھلاڑی ملیسا تیریسا وارگاس  کے ترک شہریت حاصل کرنے  اور اب کے بعد ترک قومی ٹیم میں  بھی خدمات ادا کرنے کی اطلاع دی گئی ہے۔

 



متعللقہ خبریں