رومانیہ کی زیر قیادت سی شیلڈ۔21فوجی مشقیں،ترک فریگیٹ بھی شامل

رومانیہ کی میزبانی میں "سی شیلڈ ۔21" نامی فوجی مشقوں کا اہتمام 19 تا 29 مارچ کے درمیان  مغربی بحیری اسود میں ہواجن میں ترکی کے علاوہ،امریکہ،بلغاریہ،اسپین،پولینڈ اور یونان نے بھی حصہ لیا

1613405
رومانیہ کی زیر قیادت سی شیلڈ۔21فوجی مشقیں،ترک فریگیٹ بھی شامل

رومانیہ کی میزبانی میں "سی شیلڈ ۔21" نامی فوجی مشقوں کا اہتمام 19 تا 29 مارچ کے درمیان  مغربی بحیری اسود میں ہوا۔

ترک وزارت دفاع کے مطابق، ان مشقوں میں ترکی کے علاوہ،امریکہ،بلغاریہ،اسپین،پولینڈ اور یونان نے بھی حصہ لیا۔

نیٹو کے مستقل بحری بیڑے میں شامل TCG کمال رئیس نامی  ترک فریگیٹ ان مشقوں میں شامل تھاجن کے بعد ہسپانوی،بلغاری اوررومانئین  بحری جہاز  29تا31 مارچ کے درمیان  ضلع سامسون کی بندرگاہ پرلنگر انداز ہوئےتھے۔

 

 



متعللقہ خبریں