ترکی، ایک دن میں 21 ہزار 30 افراد نئے کورونا واقعات سامنے آگئے

ملک  بھر میں  مہلک وائرس سے مجموعی جانی نقصان  29ہزار864تک ہو گیا

1605034
ترکی، ایک دن میں 21 ہزار 30 افراد نئے کورونا واقعات سامنے آگئے

ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سےمزید 87مریض چل بسے۔

جس کے بعد ملک  بھر میں  مہلک وائرس سے مجموعی جانی نقصان  29ہزار864تک ہو گیا ہے۔

ایک دن میں1 لاکھ87ہزار859کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں934 مریضوں  کاتعین ہوا ہے تو ٹیسٹ مثبت آنے والے افراد کی تعداد 21 ہزار 30 ریکارڈ ہوئی ہے۔

اسی دورانیہ میں18ہزار119مریض کورونا کو شکست  دینے میں کامیاب ہو گئے جس  کے بعد صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد27لاکھ 88ہزار757تک ہو گئی ہے۔

 



متعللقہ خبریں