ترکی کے  ایربیل  کے قونصل خانے کی جانبب سے حلپچہ میں کیمیائی ہتھیاروں کے قتلِ عام کی یادمیں پیغام

قونصلیٹ جنرل کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر کی جانے والی ایک پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ  16 مارچ 1988 کو حلپچہ میں بعث حکومت کے زیر اہتمام کیمیائی حملے میں ہزاروں شہریوں کے وحشیانہ قتل کو تاریخ کا سیاہ نشان یکے طور پر یاد کیا جائے گا

1602180
ترکی کے  ایربیل  کے قونصل خانے کی جانبب سے حلپچہ میں کیمیائی ہتھیاروں کے قتلِ عام کی یادمیں پیغام

ترکی کے  ایربیل  کے قونصل خانےنے 16 مارچ 1988 کو  عراقی شہر  حلپچہ میں کیمیائی ہتھیاروں سے حملے کی  33 ویں برسی کے موقع پر ایک پیغام جاری کیاہے۔

قونصلیٹ جنرل کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر کی جانے والی ایک پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ  16 مارچ 1988 کو حلپچہ میں بعث حکومت کے زیر اہتمام کیمیائی حملے میں ہزاروں شہریوں کے وحشیانہ قتل کو تاریخ کا سیاہ نشان یکے طور پر یاد کیا جائے گا۔

پیغام میں مزید کہا گیا ہے کہ اس  غیر انسانی حملے سے فرار ہو کر  ترکی میں پناہ لینے کی غرض سے آنے والے کرد بھائیوں کے لیے دروازے پوری طرح کھول دیے گئے۔ ترکی آج بھی کرد بھائیوں کے   غم میں  باربر کا شریک ہے۔  حلپچہ قتل عام میں جان بحق ہونے  افراد کے لیے  سے مغفرت کی دعا کرتے ہیں۔



متعللقہ خبریں