ترک صدر رجب طیب ایردوان 67 سال کے ہو گئے

امینہ ایردوان نے اپنے شوہر رجب طیب ایردوان کی67 ویں سالگرہ کی مبارکباد  دونوں کی فوٹو  کو لگاتے ہوئے   دی۔

1591090
ترک صدر  رجب طیب ایردوان 67 سال کے ہو گئے
erdoğan.jpg

صدر  رجب طیب ایردوان  کی سالگرہ کی سماجی رابطوں کے پیجز پر لاکھوں انسانوں نے مبارکباد دی ہے۔

صدر ایردوان کا 67 واں جنم دن ٹویٹر پر  ہائی ٹرینڈ بنا رہا ۔

ترک صدر کی سالگرہ کی مناسبت س ٹویٹر پر "#İyikiDoğdunMilletinAdamı" ہیش ٹیگ کے ساتھ شیئرنگ  کی قلیل مدت کے اندر ہزاروں افراد نے پذیرائی کی۔

امینہ ایردوان نے اپنے شوہر رجب طیب ایردوان کی67 ویں سالگرہ کی مبارکباد  دونوں کی فوٹو  کو لگاتے ہوئے   دی۔

آک پارٹی کے مرکزی دفتر   نے ’’سالگرہ مبارک ہو،  قوم کی خدمت کے لیے اللہ تعالی آپ کی عمر دراز کرے‘‘ عنوان کے تحت ایک ویڈیو کلپ تیار کی ہے۔

وزیر قانون، وزیر داخلہ، صدارتی مشیرِ اطلاعات  اور ترجمان  ابراہیم قالن نے  سوشل میڈیا پر ترک لیڈر کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

متعللقہ خبریں