ترکی: انسداد دہشت گردی آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک

عراق کے شمالی علاقے غارہ میں پیرا موٹر کے ساتھ فرار ہوتے 3 دہشت گردوں کو مسلح ڈرون طیارے کی مدد سے غیر فعال بنا دیا گیا: ترکی وزارت دفاع

1583264
ترکی: انسداد دہشت گردی آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک

عراق کے شمالی علاقے غارہ میں پیرا موٹر کے ساتھ فرار ہوتے علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 3 دہشت گردوں کو مسلح ڈرون طیارے کی مدد سے غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔

ترکی وزارت دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ  " عراق کے شمالی علاقے غارہ میں پیرا موٹر کے ذریعے فرار ہوتے PKK کے 3 دہشتگردوں کی نشاندہی کی گئی۔  دہشتگردوں کو مسلح ڈرون طیارے  کی مدد سے ہلاک کر دیا گیا ہے۔اس طرح علاقے میں ہلاک کئے جانے والے دہشت گردوں کی تعداد 53 ہو گئی ہے"۔



متعللقہ خبریں