قارس میں آذربائیجان کے فوجیوں کی ترک فوجیوں کے شانہ نشانہ فوجی مشقوں میں حصہ

قارس میں  قارا باغ کی فتح  کے ہیرو "2021-سرمائی مشقوں "  میں  14 ویں میکانائزڈ انفنٹری بریگیڈ کمانڈ کے ساتھ  مشترکہ طور پر حصہ لے رہے ہیں

1581779
قارس میں آذربائیجان کے فوجیوں کی ترک فوجیوں کے شانہ نشانہ  فوجی مشقوں میں حصہ
Turk-azerbaycan askerleri kars tatbikat1.jpg
Turk-azerbaycan askerleri kars tatbikat.jpg

قارس میں ترک مسلح افواج کے زیر اہتمام موسم سرما کی مشق میں آذربائیجان کے فوجی، ترک فوجیوں کے شانہ بشانہ مشقوں  میں حصہ لینے پر خوشی کا اظہار کررہے ہیں

قارس میں  قارا باغ کی فتح  کے ہیرو "2021-سرمائی مشقوں "  میں  14 ویں میکانائزڈ انفنٹری بریگیڈ کمانڈ کے ساتھ  مشترکہ طور پر حصہ لے رہے ہیں۔

مشقوں  میں ، آذربائیجان کے فوجی ترک فوجیوں کے شانہ بشانہ  کئی ایک سینریو کے ساتھ  فضائِ اور بری آپریشن میں حصہ لے رہے ہیں۔

آذربائیجان ٹینک  کمپنی کے کمانڈر کیپٹن فارئض ولی ایف  نے کہا ہے کہ یہ  مشقوں کا  آخری دن ہے اور  وہ سخت سردی  میں اپنی سرگرمیوں کا جاری رکھے ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ " ترک فوجیوں کے شانہ نشانہ فوجی مشقوں میں حصہ لینا ہمارے لیے  ایک اعزاز اور تجربے کی حیثیت رکھتا ہے۔ ہم ایک بہت ہی قابل احترام اور اہم امور سر انجام دے رہے ہیں۔



متعللقہ خبریں