ٹرکش ائیر لائنز THY روزانہ 588 پروازوں سے یورپ بھر میں سر فہرست

یوروکونٹرول نے 25 سے 31 جنوری کے درمیان مدت کی فلائٹ ٹریفک کی رپورٹ شائع کی ہے۔ اس کے مطابق ٹرکش ائیر لائینز نے   اپنی حریف ائیر لائنز کو ہر روز  اوسطا 588 پروازوں سے پیچھے چھوڑ دیا ہے

1575302
ٹرکش ائیر لائنز THY روزانہ  588 پروازوں سے یورپ بھر میں سر فہرست

یوروپیئن ایئر نیویگیشن سیفٹی آرگنائزیشن (یوروکونٹرول) کے اعداد و شمار کے مطابق ، ٹرکش   ایئر لائنز (THY) یومیہ اوسطا 588 پروازوں کے ساتھ یورپ میں سرفہرست رہی ہے۔

یوروکونٹرول نے 25 سے 31 جنوری کے درمیان مدت کی فلائٹ ٹریفک کی رپورٹ شائع کی ہے۔

اس کے مطابق ٹرکش ائیر لائینز نے   اپنی حریف ائیر لائنز کو ہر روز  اوسطا 588 پروازوں سے پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

پیگاسس ایئرلائن 265 روزانہ پروازوں کے ساتھ اس فہرست میں تیسرے نمبر پر ہے۔



متعللقہ خبریں