نئے اصلاحاتی پیکیج کو جلد ہی قومی اسمبلی میں لایا جائیگا۔ صدر ایردوان

۔ہمارا اصل ایجنڈہ قوم کا مسئلہ ہے۔ ہم نے ابتک 10 ملین ویکسین درآمد کی ہے

1572308
نئے اصلاحاتی پیکیج کو جلد ہی قومی اسمبلی میں لایا جائیگا۔ صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے   تیاریاں مکمل ہونے کے قریب ہونے والے نئے اصلاحاتی پیکیج کو عنقریب  قومی اسمبلی میں پیش کرنے کے عمل شروع ہو جائیگا۔

جناب ایردوان نے  اپنے پارلیمانی گروپ  کے اجلاس میں شرکت کی۔

اس موقع پر انہوں نے اپنے خطاب میں بتایا کہ  نئے اصلاحاتی پیکیج پر عنقریب کام شروع ہو جائیگا۔   ترکی کے 2023  اور بعد کے اہداف  کے حصول کے لیے بنیادی تبدیلیوں پر مبنی ہو گا۔

انہوں  نے  کہا کہ کورونا ویکسین لگانے کے عمل کو توسیع دیتے ہوئے اسے قلیل مدت میں زیادہ  سے زیادہ    شہریوں کو لگایا جائیگا۔ہمارا اصل ایجنڈہ قوم کا مسئلہ ہے۔ ہم نے ابتک 10 ملین ویکسین درآمد کی ہے۔

 



متعللقہ خبریں