ترکی: چاوش اولو 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان میں
پاکستان ہمارا دوسرا گھر ہے۔ ہم اپنے بہترین باہمی تعلقات کو مزید فروغ دیں گے۔ نشانِ ہلالِ پاکستان میرے لئے باعث فخر اعزاز ہے: وزیر خارجہ میولود چاوش اولو
![ترکی: چاوش اولو 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان میں](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/6a50/228d/5340/5ffea799bd0e0.jpg?time=1718872719)
ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ہیں۔
اسلام آباد میں مصروفیات کے دوران سب سے پہلے پاکستان کے صدر عارف علوی نے ان کے ساتھ ملاقات کی۔
صدر علوی نے جناح ہال میں منعقدہ تقریب میں چاوش اولو کو نشانِ "ہلالِ پاکستان" پیش کیا۔
مذاکرات سے متعلق سوشل میڈیا پیج سے جاری کردہ بیان میں وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ " میں نے صدر علوی کو صدر ایردوان کی طرف سے نیک تمناوں سے آگاہ کیا۔ پاکستان ہمارا دوسرا گھر ہے۔ ہم اپنے بہترین باہمی تعلقات کو مزید فروغ دیں گے۔ نشانِ ہلالِ پاکستان میرے لئے باعث فخر اعزاز ہے۔ترکی۔ پاکستان بھائی چارہ زندہ باد"۔
متعللقہ خبریں
![وزارتِ خارجہ کے ترجمان اونجو کے چے لی کی فینر یونانی پیٹریاارک بارتھولومیوس ملاقات کی تردید](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/7349/36a1/9972/65fd850e363e8.jpg?time=1718872720)
وزارتِ خارجہ کے ترجمان اونجو کے چے لی کی فینر یونانی پیٹریاارک بارتھولومیوس ملاقات کی تردید
Öncü Keçeli نے یوکرین امن سربراہی اجلاس کے بارے میں کچھ خبروں کے بارے میں سوال کا تحریری جواب دیا
![صدر رجب طیب ایردوان کی صدر الہام علی ایف سے عید پر ملاقات](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/7680/6199/8634/6673c85490891.jpg?time=1718872720)
صدر رجب طیب ایردوان کی صدر الہام علی ایف سے عید پر ملاقات
صدر ایردوان، جنہوں نے اپنی چھٹیاں موعلا کے ضلع مارمارس میں گزاریں، ہیلی کاپٹر کے ذریعے بودرم پہنچے