نیٹو کے دائرہ کار میں برطانیہ اور ترکی کے درمیان عملی ٹریننگ کا آغاز

وزارت قومی دفاع کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن  کے مطابق"نیٹو کی تربیت کے دائرہ کار میں ، پہلی تربیتی پرواز برٹش رائل ایئر فورس سے تعلق رکھنے والے یورو فائٹر ٹائفون طیارے کی شراکت سے کی گئی

1529992
نیٹو کے دائرہ کار میں برطانیہ اور ترکی  کے درمیان  عملی ٹریننگ کا آغاز

 نیٹو کے دائرہ کار میں رائل ایئرفورس برطانیہ  اور ترکی کے اسکواڈرن  کے درمیان عملی  ٹریننگ کا آغاز ترکی کے دو دو ایف 16 طیاروں کے شامل ہونے سے ہوگیا ہے۔

وزارت قومی دفاع کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن  کے مطابق

"نیٹو کی تربیت کے دائرہ کار میں ، پہلی تربیتی پرواز برٹش رائل ایئر فورس سے تعلق رکھنے والے یورو فائٹر ٹائفون طیارے کی شراکت سے کی گئی  جسے  تیسرا مین جیٹ بیس کمانڈ منتقل  کردیا گیا ہےاور اس طرح ترکی کے  132 ویں فلیٹ کمانڈ کے دو ایف 16 طیارے بھی اس میں شامل کرلیے گئے ہیں۔



متعللقہ خبریں