شمالی عراق میں ترک فضائیہ کی کاروائی،8 دہشتگرد ہلاک
بیان میں بتایا گیا ہے کہ شمالی عراق کے علاقے الغارہ میں ایک گشت کے دوران ترک فضائیہ کے طیاروں نے پی کےکے کے آٹھ دہشتگردوں کو ایک کاروائی میں ہلاک کر ڈالا
1518499
شمالی عراق کے علاقے الغارہ میں پی کےکے کے آٹھ دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔
ترک وزارت دفاع کے مطابق ، علیحدگی پسند دہشتگرد تنظیم پی کےکے کے خلاف آپریشنز جاری ہیں۔
بیان میں بتایا گیا ہے کہ شمالی عراق کے علاقے الغارہ میں ایک گشت کے دوران ترک فضائیہ کے طیاروں نے پی کےکے کے آٹھ دہشتگردوں کو ایک کاروائی میں ہلاک کر ڈالا۔
متعللقہ خبریں
ترکیہ، ماہ جولائی میں قدرتی گیس کے نئے ذخائر کی دریافت متوقع
ترکیہ میں قدرتی گیس کی پیداوار 5 ملین کیوبک میٹر یومیہ تک ہو گئی