ترکی: مشرقی بحیرہ روم میں تارپیڈوبوٹ اور محارب ہیلی کاپٹر مشترکہ تربیتی مشقیں

ترک بحریہ کی تارپیڈوکشتیوں اور برّی فورسز  کے محارب ہیلی کاپٹروں کے ساتھ مشرقی بحیرہ روم میں تربیتی مشقیں کی گئیں: ترکی وزارت دفاع

1516569
ترکی: مشرقی بحیرہ روم میں تارپیڈوبوٹ اور محارب ہیلی کاپٹر مشترکہ تربیتی مشقیں

مشرقی بحیرہ روم میں " تارپیڈوبوٹ۔ محارب ہیلی کاپٹر مشترکہ تربیتی مشقیں" کی گئیں۔

ترکی وزارت دفاع  کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق  " ترک بحریہ کی تارپیڈوکشتیوں اور برّی فورسز  کے محارب ہیلی کاپٹروں کے ساتھ مشرقی بحیرہ روم میں "تارپیڈوبوٹ۔ محارب ہیلی کاپٹر مشترکہ تربیتی مشقیں" کی گئیں۔مشقیں کامیابی سے مکمل ہو گئی ہیں۔

سوشل میڈیا سے جاری کردہ بیان کے ساتھ تربیتی مشقوں کی تصاویر بھی شئیر کی گئی ہیں۔



متعللقہ خبریں