ترکی: حفاظتی قوتوں کی کوششوں سے مزید 5 دہشت گردوں نےہتھیار ڈال دیئے

ترک ضلع شرناق میں جینڈر میری اور پولیس کی کوششوں سے  علیحدگی پسند تنطیم پی کےکے  کے پانچ دہشتگردوں نے ہتھیار ڈال دیئے

1507991
ترکی: حفاظتی قوتوں کی کوششوں سے مزید 5 دہشت گردوں  نےہتھیار ڈال دیئے

ترک ضلع شرناق میں جینڈر میری اور پولیس کی کوششوں سے  علیحدگی پسند تنطیم پی کےکے  کے پانچ دہشتگردوں نے ہتھیار ڈال دیئے۔

ترک وزارت داخلہ کے مطابق، علاقے میں  جاری  آپریشن کے تحت  پی کےکے کے دہشتگردوں کو قائل کرنے کی کوششیں جاری ہیں جس کے سلسلے میں  مزید پانچ دہشگردوں نے خود کو قانون کے حوالے کر دیا۔

بتایا گیا ہے کہ یکم جنوری سے اب تک  ہتھیار ڈالنے والے دہشتگردوں کی تعداد ایک سو اکیاسی ہو گئی ہے۔

 



متعللقہ خبریں